جرم و سزااردو خبریں

سٹی تھانہ کی حدود میں سے دو روز قبل پکڑے جانے والا موٹر سائیکل چور پولیس اہلکار کا بیٹا نکلا

پنوعاقل(نامہ نگار) سٹی تھانہ کی حدود میں سے دو روز قبل پکڑے جانے والا موٹر سائیکل چور پولیس اہلکار کا بیٹا نکلا، تفتیش جاری، دو درجن سے زائد گاڑیاں چوری کرنے کا اعتراف

تفصیلات کے مطابق پنوعاقل سٹی تھانہ کی حدود میں سے دو روز قبل دن دھاڑے رنگوں ہاتھوں پکڑے جانے والا موٹر سائیکل چور پولیس اہلکار رحمت چاچڑ کا بیٹا طارق چاچڑ نکلا ہے

ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم نے دو درجن سے زائد شہر سمیت گردونواں کے علائقوں سے موٹر سائیکلیں چوری کرنے کا اعتراف جرم قبول کیا ہے آخری اطلاعات موصول ہونے تک واقع کی ابھی تک ایف آئی آر درج نہیں ہوئی ہے.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button