سانگلہ ہلتعلیم

سانگلاہل:ہائی سکول نمبر1کے پرنسپل سید ظہور الحسن شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1کے گریڈ 19کے پرنسپل سید ظہور الحسن شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا اور کام شروع کردیا،

انکی تعیناتی پر ہائی سکول پنڈوریاں کے سینئر ہیڈ ماسٹر کلیم اللہ بھٹی،کوٹلہ کاہلوان کے سینئر ہیڈ ماسٹر میاں طاہر شہزاد،علامہ اقبال سکول کے پرنسپل حاجی ملک محمد افضل اور چہور سکھاں کے ہیڈ ماسٹر محمد شہباز مرزا نے انہیں مبارکباد اور گلدستے پیش کئے

اور نیک خواہشات کا اظہار کیا،انہوں نے کہا کہ ادارہ انکی قیادت میں مزید ترقی کرے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button