قومیاردو خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیر اعظم مقرر کردیا

یاد رہے کہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور  وزیر خارجہ سینیٹر  اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیر اعظم مقرر کردیا گیا۔

اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری فوری طور  پر ہوگی۔ خیال رہےکہ اسحاق ڈار ملک کے دوسرے ڈپٹی وزیراعظم ہیں،

ان سے قبل چوہدری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ڈپٹی وزیراعظم رہ چکے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button