اردو خبریں

نورالمصطفی نورانی مطابق پیر طریقت رہبر شریعت حضرت قبلہ پیر حافظ سعید احمد رحمتہ اللہ علیہ کے ختم چہلم کی دعائیہ تقریب

چکوال: نورالمصطفی نورانی مطابق پیر طریقت رہبر شریعت حضرت قبلہ پیر حافظ سعید احمد رحمتہ اللہ علیہ کے ختم چہلم کی دعائیہ تقریب 21 اپریل 2024 بروز اتوار صبح 9 تا ایک بجے مسجد دریائے رحمت شریف(حضرو) میں منعقد ہو گی،

صبح 9 تا 10 بجے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے، بعدازاں ملک بھر سے آئے ہوئے مذہبی اور سیاسی راہنماؤں کا خطاب ہو گا،

چکوال سے دربار عالیہ نقشبندیہ مجددیہ رتہ شریف کے سجادہ نشین پیر محمد ناصر جمیل ہاشمی، نورالمصطفی نورانی، علامہ ڈاکٹر عبد الواحد الازہری سمیت درجنوں علماء، مذہبی شخصیات اور دریائے رحمت شریف کے عقیدت مند پیر حافظ سعید احمد رحمتہ اللہ علیہ کے چہلم شریف کی دعائیہ تقریب میں شرکت کریں گے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Warning: Undefined array key 0 in /home/aurdu/public_html/wp-content/plugins/text-to-audio/includes/TTA_Helper.php on line 336